26 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مکتبۃُالمدینہ (اسلامی بہنیں) کے تحت 22 جنوری 2022 ءکو مجلس بین الاقوامی
امور شعبہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے آسٹریلیاریجن اور سڈنی کی ذمہ داراسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ لیا ۔
مدنی مشورے
میں سابقہ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا نیز مکتبۃُالمدینہ اور تقسیم
رسائل کے اہداف دیئے گئے اور شعبہ شب وروز کے بارے میں معلومات دی گئیں ۔
علاوہ ازیں ماہنامہ فیضان مدینہ کے تحریری مقابلوں کےبارے میں تفصیل سے بتایا گیا
۔